ہر چیزکی قیمت میں20سے 100فیصد اضافہ ن لیگ ، پی ٹی آئی حکومت پرچڑھ دوڑی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر سخت تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں عوام کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے ،ہر چیز میں بیس سے سوفیصد اضافہ ہوا ہے،حکومت کی… Continue 23reading ہر چیزکی قیمت میں20سے 100فیصد اضافہ ن لیگ ، پی ٹی آئی حکومت پرچڑھ دوڑی



































