جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف بھی نیب کے شکنجے میں آ گئی، اہم رہنماؤں کو نیب نے طلب کر لیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف بھی نیب کے شکنجے میں آ گئی، اہم رہنماؤں کو نیب نے طلب کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے بعد تحریک انصاف بھی نیب کے شکنجے میں آ گئی ہے، پی ٹی آئی کے رہنما اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بعد تحریک انصاف کے ایم پی اے غضنفرعباس چھینہ کو نیب نے 17 اگست کو لاہور طلب کر لیا ہے۔ اس کے علاوہ ملک… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے بعد تحریک انصاف بھی نیب کے شکنجے میں آ گئی، اہم رہنماؤں کو نیب نے طلب کر لیا

وزراء سمیت حکومتی اور اپوزیشن ارکان تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف احتجاجاً کھڑے ہو گئے، حکومتی ارکان نے بل کو حکومت کیخلاف سازش قرار دیدیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

وزراء سمیت حکومتی اور اپوزیشن ارکان تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف احتجاجاً کھڑے ہو گئے، حکومتی ارکان نے بل کو حکومت کیخلاف سازش قرار دیدیا

لاہور (آن لائن) پنجاب اسمبلی کے ایوان میں وزراء سمیت حکومتی اور اپوزیشن ارکان تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف احتجاجا کھڑے ہو گئے،سید حسین جہانیاں گردیزی نے بل پر شدید اعتراضات اٹھاتے ہوئے اسے مسترد اور بل کو فیڈرل شریعت کورٹ کی منظوری سے ترامیم لانے کا مطالبہ کردیا جبکہ صوبائی وزیر قانون راجہ… Continue 23reading وزراء سمیت حکومتی اور اپوزیشن ارکان تحفظ بنیاد اسلام بل کے خلاف احتجاجاً کھڑے ہو گئے، حکومتی ارکان نے بل کو حکومت کیخلاف سازش قرار دیدیا

مریم نواز پر رائے ونڈ میں خلاف قانون اراضی انتہائی سستے داموں خریدنے  کا الزام ، نیب نے مریم نواز سے 1440کنال اراضی کی رسیدیں مانگ لیں

datetime 7  اگست‬‮  2020

مریم نواز پر رائے ونڈ میں خلاف قانون اراضی انتہائی سستے داموں خریدنے  کا الزام ، نیب نے مریم نواز سے 1440کنال اراضی کی رسیدیں مانگ لیں

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے مریم نواز سے 1440 کنال اراضی کی رسیدیں مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق مریم نواز کو تمام دستاویزات 11 اگست کو ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی اور ساتھ ہی اراضی سے متعلق تفصیلات جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز سے پوچھا گیا… Continue 23reading مریم نواز پر رائے ونڈ میں خلاف قانون اراضی انتہائی سستے داموں خریدنے  کا الزام ، نیب نے مریم نواز سے 1440کنال اراضی کی رسیدیں مانگ لیں

پنجاب حکومت نے بیرونی قرضوں  کیلئے  وفاقی حکومت سے منظوری مانگ لی

datetime 7  اگست‬‮  2020

پنجاب حکومت نے بیرونی قرضوں  کیلئے  وفاقی حکومت سے منظوری مانگ لی

اسلام آباد، لاہور( آن لائن ) ملک پر بڑھتے ہوئے بیرونی قرضوں کے دبا کے باوجود حکومت پنجاب نے مختلف منصوبوں کے لیے 50 کروڑ ڈالر کے تین بیرونی قرضے حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے حالانکہ ان سرگرمیوں کے لیے بیرونی قرضوں کی قطعی کوئی ضرورت نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی صوبایئی حکومت… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بیرونی قرضوں  کیلئے  وفاقی حکومت سے منظوری مانگ لی

9 اگست کو ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاںوزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی سطح پر اقدامات تیز کر نے کا فیصلہ

datetime 7  اگست‬‮  2020

9 اگست کو ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاںوزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی سطح پر اقدامات تیز کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)9 اگست کو ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاں،وزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی سطح پر اقدامات میں تیزکر نے کا فیصلہ کرلیا گیا اس حوالے سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی جس میں سندھ میں بھی ٹائیگر فورس کے رضا کاروں کو… Continue 23reading 9 اگست کو ملک بھر میں ٹائیگر فورس ڈے منانے کی تیاریاںوزیراعظم کی ہدایت پر صوبائی سطح پر اقدامات تیز کر نے کا فیصلہ

پاکستان کاعالمی  پروازوں کا آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ 

datetime 7  اگست‬‮  2020

پاکستان کاعالمی  پروازوں کا آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد/لاہور( این این آئی) حکومت پاکستان نے عالمی اور علاقائی پروازوں کا آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا جس کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا۔اس حوالے سے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ طور پر نوٹس ٹو ایئر مین(نوٹم )جاری کردیا ہے جس میں تمام ایئر… Continue 23reading پاکستان کاعالمی  پروازوں کا آپریشن مکمل طور پر بحال کرنے کا فیصلہ 

چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کرنے والوں کیلئے خوشخبری ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر  دیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کرنے والوں کیلئے خوشخبری ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر  دیا

لاہور( این این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے،کاروباری طبقے اور تعمیراتی سیکٹر کومراعات سے ترقی آئے گی،چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کے فروغ کے لیے بھی اقدامات کر رہے ہیں،صنعتی  شعبے اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے لئے وفاقی… Continue 23reading چھوٹے اور درمیانی درجے کے کاروبار کرنے والوں کیلئے خوشخبری ، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر  دیا

بریگیڈئر ریٹائرڈ شجاع حسن پاکستان سٹیل ملز کے نئے چیف ایگزیکٹو تعینات تقرری کتنے سال کیلئے کی گئی ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2020

بریگیڈئر ریٹائرڈ شجاع حسن پاکستان سٹیل ملز کے نئے چیف ایگزیکٹو تعینات تقرری کتنے سال کیلئے کی گئی ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی حکومت نے بریگیڈئر ریٹائرڈ شجاع حسن کو پاکستان سٹیل ملز کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کردیا ہے ، اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ان کی تقرری ایک سال کیلئے کی گئی ہے اورانہیں ایک ماہ کے نوٹس پر ملازمت سے… Continue 23reading بریگیڈئر ریٹائرڈ شجاع حسن پاکستان سٹیل ملز کے نئے چیف ایگزیکٹو تعینات تقرری کتنے سال کیلئے کی گئی ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی منگنی کس ملکی شخصیت کی صاحبزادی سے ہوئی ؟ جانئے

datetime 7  اگست‬‮  2020

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی منگنی کس ملکی شخصیت کی صاحبزادی سے ہوئی ؟ جانئے

لندن( آن لائن ) مریم نواز کے صاحب زادے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی ہے، ان کی منگیتر یونی ورسٹی کالج آف لندن کی فارغ التحصیل ہیں۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جنید… Continue 23reading مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی منگنی ہو گئی منگنی کس ملکی شخصیت کی صاحبزادی سے ہوئی ؟ جانئے