اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اگر اپوزیشن کا ایک بھی جلسہ کامیاب ہوا تو بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہونگی  عوام کی بڑی تعداد حکومت کی کارکردگی سے پریشان ہو گئی ، کیا ہونیوالا ہے؟ شہباز گل کی سیاست کا دی اینڈ کیا ہو گا ؟سینئر صحافی کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 7  اکتوبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تجزیہ کار عارف نظامی نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کا ا یک بھی جلسہ کامیاب ہوگیا تو یہ حکومت سے برداشت نہیں ہوگا جس سے مجھے لگتا ہے کہ بڑے پیمانے پرگرفتاریاں ہونگی، جلسوں میں عوام کی بڑی تعداد آئے گی کیونکہ وہ حکومت کی کارکردگی سے پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کس کس کو غدار قرار نہیں دیا گیا

یہ کوئی نئی بات نہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ ہم ایسی روایت قائم کر رہے ہیں جس کے خدانخواستہ کل کو خود شکار ہوں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خطرہ ہے کہ حکومت اپوزیشن کی سرگرمیوں کو بزور بازو روکے گی ۔ حکومت کو سمجھ نہیں آرہی کہ انتظامی ہتھکنڈوں سے کسی کی لیڈری کو ختم نہیں کیاجاسکتا۔شہباز گل کی سیاست بھی جب یہ حکومت جائے گی تو گل ہوجائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…