جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

مسجد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران مبینہ طور پر ساؤنڈ سسٹم لگا کر سرعام رقص و سرود کی محفل، انتہائی قدم اٹھا لیا

datetime 8  اگست‬‮  2020

مسجد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران مبینہ طور پر ساؤنڈ سسٹم لگا کر سرعام رقص و سرود کی محفل، انتہائی قدم اٹھا لیا

لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے مسجد وزیر خان میں فلم کی شوٹنگ کے واقعہ کے حوالے سے سخت ایکشن لیتے ہوئے تین روز میں انکوائری رپورٹ طلب کر لی جبکہ واقعہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد اور تحریک التوائے کار بھی جمع کرا دی گئی۔ صوبائی وزیر… Continue 23reading مسجد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران مبینہ طور پر ساؤنڈ سسٹم لگا کر سرعام رقص و سرود کی محفل، انتہائی قدم اٹھا لیا

نیب حکام کی ڈگریاں، اہلیت اور تقرریوں کی تمام تفصیلات سامنے لائی جائیں،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

datetime 8  اگست‬‮  2020

نیب حکام کی ڈگریاں، اہلیت اور تقرریوں کی تمام تفصیلات سامنے لائی جائیں،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلزپارٹی نے نیب حکام کی ڈگریاں، اہلیت اور تقرریوں کی تمام تفصیلات سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔یہ مطالبہ پیپلزپارٹی کی سنئیر رہنماء نفیسہ شاہ نے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ نیب سیاسی انجنیئرنگ کا ادارہ ثابت ہو چکا ہے۔ انتقامی کارروایوں کے بعد نیب حکام کی اہلیت… Continue 23reading نیب حکام کی ڈگریاں، اہلیت اور تقرریوں کی تمام تفصیلات سامنے لائی جائیں،بڑا مطالبہ سامنے آگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2020

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا بیس اگست کو سنگل بینچ سماعت کریگا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی ،سنگل بنچ جسٹس عامرفاروق 20 اگست کو دونوں درخواستوں پر… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

سرکاری سکولوں کے پرانے اوقات کار بحال

datetime 8  اگست‬‮  2020

سرکاری سکولوں کے پرانے اوقات کار بحال

لاہور (آن لائن) وزارت تعلیم پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں واقع سرکاری سکولوں کے انچارج اور ملازمین کی سکولوں میں حاضری سے متعلق پرانے اوقات کار بحال کردئیے ہیں۔ جس کا اطلاق کل مورخہ 10 اگست بروز پیر سے ہوگا۔ اوقات کار کے مطابق تمام سکول ہیڈز اور ملازمین روزانہ صبح ساڑھے آٹھ… Continue 23reading سرکاری سکولوں کے پرانے اوقات کار بحال

پنجاب حکومت شدید مالی بحران کا شکار پنجاب پولیس کے لئے بکتر بند گاڑیوں کا منصوبہ ٹھپ

datetime 8  اگست‬‮  2020

پنجاب حکومت شدید مالی بحران کا شکار پنجاب پولیس کے لئے بکتر بند گاڑیوں کا منصوبہ ٹھپ

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں سنگین جرائم اور بالخصوص دہشتگردوں سے نمٹنے کے لئے بکتر بند گاڑیوں کی خریداری کا منصوبہ کھٹائی میں پڑ گیا ہے۔ اس حوال سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے شدید مالی بحران کے باعث رواں مالی سال 2020-21 میں بھی بکتر… Continue 23reading پنجاب حکومت شدید مالی بحران کا شکار پنجاب پولیس کے لئے بکتر بند گاڑیوں کا منصوبہ ٹھپ

وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

datetime 8  اگست‬‮  2020

وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیس 11 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے نجکاری میں وزیر اعظم کے معاونین کی شمولیت کیخلاف کیس بھی سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ، عدالت… Continue 23reading وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف کیس سماعت کیلئے مقرر

بجلی کے میٹروں کو ٹمپر کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار، اہم انکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2020

بجلی کے میٹروں کو ٹمپر کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار، اہم انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)میٹروں کو ٹمپر کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار کرلیا گیا ۔ایس سی جھلم اسلم خان نے بجلی چوروں کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے بجلی کے میٹرز میں چپ لگا کر بجلی چوری کروانے والے گروہ کا رکن گرفتار کرلیا ، گرفتار شخص میٹروں میں چپ لگا کر رموٹ کنٹرول… Continue 23reading بجلی کے میٹروں کو ٹمپر کرنے والے گروہ کا رکن گرفتار، اہم انکشافات

احتساب عدالت نے ایل این جی ضمنی ریفرنس پر اعتراض لگا کر واپس کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2020

احتساب عدالت نے ایل این جی ضمنی ریفرنس پر اعتراض لگا کر واپس کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ایل این جی کیس میں نیب کی جانب سے نامکمل ضمنی ریفرنس جمع کرائے جانے کا انکشاف کے بعد احتساب عدالت نے ایل این جی ضمنی ریفرنس پر اعتراض لگا کر واپس کردیا۔ میڈیا ر پورٹ کے مطابق ایل این جی ضمنی ریفرنس نامکمل دستاویزات، غلط نمبرنگ کا بھی انکشاف ہوا،عدالت… Continue 23reading احتساب عدالت نے ایل این جی ضمنی ریفرنس پر اعتراض لگا کر واپس کردیا

آئیں آگے بڑھیں ۔۔۔حکومت کی شہباز شریف ، بلاول سمیت تمام اپوزیشن کوکس مہم میں شامل ہونے کی دعوت دیدی؟جانئے

datetime 8  اگست‬‮  2020

آئیں آگے بڑھیں ۔۔۔حکومت کی شہباز شریف ، بلاول سمیت تمام اپوزیشن کوکس مہم میں شامل ہونے کی دعوت دیدی؟جانئے

لاہور( این این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجواناں عثمان ڈار نے شہباز شریف اور بلاول زرداری سمیت تمام اپوزیشن کو شجر کاری مہم میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ آگے بڑھیں اور سیاسی نفرتیں ایک طرف رکھ کر ملک کو سر سبز کرتے ہیں،ہم اپوزیشن کو یکجہتی کا… Continue 23reading آئیں آگے بڑھیں ۔۔۔حکومت کی شہباز شریف ، بلاول سمیت تمام اپوزیشن کوکس مہم میں شامل ہونے کی دعوت دیدی؟جانئے