پی آئی اے کا فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان
اسلام آباد (این این آئی)قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کے لیے 4 پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کو لانے کیلئے پروازیں 15 سے 30 اگست کے درمیان چلائی جائیں گی۔ اسلام آباد اور پیرس کے درمیان… Continue 23reading پی آئی اے کا فرانس میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے زبردست اعلان