شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا
لاہور (آن لائن) وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ کیس کی انکوائری میں ملوث اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی میاں شہباز شریف کی اہلیہ اور دو بیٹوں سمیت 10 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کر لئے ہیں، جس کے بعد شریف خاندان کے مذکورہ افراد ملک سے باہر نہیں جا سکیں گے، بتایا گیا… Continue 23reading شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا































