تعلیمی اداروں میں کرونا کی شرح تشویش ناک حد تک بڑھ گئی ، درجنوں سکول بند
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر نے تعلیمی اداروں میں شدت اختیار کرنا شروع کر دی ، درجنوں سکولز بند کر دیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کیسز تیزی کیساتھ اضافہ ہونے لگا ، نومبر کے پہلے ہفتے میں شرح 1 اعشاریہ 51 فیصد تک پہنچ… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں کرونا کی شرح تشویش ناک حد تک بڑھ گئی ، درجنوں سکول بند


































