(ن) لیگ کی 13دسمبر کو لاہور جلسے کے انتظامات کیلئے اعلان کردہ کمیٹی میں تبدیلی
لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ(ن) نے 13دسمبر کو لاہور میں شیڈول کئے گئے جلسے کے انتظامات کیلئے اعلان کردہ کمیٹی میں تبدیلی کردی، خواجہ سلمان رفیق کی جگہ سردار ایاق صادق کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کردیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) نے لاہور میں 13دسمبر کے جلسے کی تیاریاں شروع کردی… Continue 23reading (ن) لیگ کی 13دسمبر کو لاہور جلسے کے انتظامات کیلئے اعلان کردہ کمیٹی میں تبدیلی