پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، اختلافات اور گروپنگ کھل کر سامنے آ گئی
کراچی (این این آئی) پی ٹی آئی سندھ کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سندھ کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرنے لگے ہیں، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے پی ٹی آئی ارکان سندھ اسمبلی کا اجلاس بلایا، تاہم اجلاس میں… Continue 23reading پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، اختلافات اور گروپنگ کھل کر سامنے آ گئی