نوازشریف کیخلاف بغاوت پر ن لیگی رہنما مشتعل پارٹی رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کے سر پر لوٹا رکھ دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے منحرف رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کے سرپر لوٹا رکھ دیا گیا،تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں موجود اپوزیشن چیمبر میں ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے… Continue 23reading نوازشریف کیخلاف بغاوت پر ن لیگی رہنما مشتعل پارٹی رکن اسمبلی جلیل شرقپوری کے سر پر لوٹا رکھ دیا