معروف عالم دین ڈرائیور سمیت جاں بحق، کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ
کراچی(این این آئی) وفاق المدارس کے سابق سربراہ مولانا سلیم اللہ خان مرحوم کے صاحبزادے مولانا ڈاکٹر عادل خان مہتمم جامعہ فاروقیہ کراچی و رکن مجلس عاملہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور ان کے ڈرائیور شاہ فیصل کالونی میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے ہیں،وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مولانا عادل… Continue 23reading معروف عالم دین ڈرائیور سمیت جاں بحق، کراچی میں انتہائی افسوسناک واقعہ