جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

نان بائیوں کا روٹی 30 روپے میں ہی بیچنے کا اعلان بند تندور کھل گئے ، 12روز سے جاری ہڑتال ختم

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستان حکومت نے نانبائیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تمام مطالبات کو تسلیم کر لیا ۔بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں 250 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20 روپے ہوگی۔ خلاف ورزی کرنے والینان بائیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ نوٹی فکیشن کے اجرا کے بعد نان بائیوں کی 12روزہ ہڑتال ختم

ہوگئی ہے اور کوئٹہ کے اکثر تندور کھل گئے ہیں۔ بلوچستان میں آٹے کی قیمت میں اضافے کے بعد نانبائیوں نے روٹی کی سرکاری قیمت بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔ حکومت کی جانب سے ان کے مطالبات پورے نہ ہونے پر نانبائیوں نے ہڑتال کردی تھی۔ ہڑتال کے دوران شہر کے مختلف ہوٹلوں میں چپاتی اور روٹی کی قیمت 30 روپے وصول کی جارہی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…