جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ، فیاض الحسن چوہان کےبعد مزید 2 وزراء کو بھی عہدوں سے ہٹا دیا گیا ‎

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل ، فیاض الحسن چوہان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان سے وزارت اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے ۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وہ اب صرفمحکمہکالونیز

کے صوبائی وزیر کی حیثیت سے کام کریں گے ۔ پنجاب میں دو اہم وزراء مہر محمد اسلم اور زوار حسین وڑائچ کو بھی ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ مہر محمد اسلم اور زوار حسنی کی وزارتیں واپس لے لی گئیں۔ مہر محمد اسلم کے پاس کوآپریٹو کا قلمدان تھا، زوار حسین کے پاس جیت خانہ کی وزارت تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…