بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

فردوس عاشق اعوان نے پنجاب میں ذمہ داریاں ملتے ہی وزیراعظم عمران خان کیلئے انتہائی اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے وزیر اعلیٰ کی معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر ہونے پر وزیر اعظم اوروزیر اعلیٰ سے اظہار تشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میرے لیے عزت کی بات ہے کہ میرے لیڈر وزیراعظم عمران خان نے میری قابلیت پر بھروسہ کرتے ہوئے عہدہ دیا۔ٹوئٹر پر

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ میں وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی بھی مشکور ہوں جنہوں نے مجھے اپنی ٹیم میں شامل کیا۔ میں اپنے فرائض بہترین طریقے سے انجام دوں گی۔میں عاجزی سے اس ذمہ داری کو قبول کرتی ہوں،میں وزارت اطلاعات پنجاب میں تبدیلی کے لیے اپنی پوری کوششیں بروئے کار لاؤں گی۔‎



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…