وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے عید الاضحی پر تین چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے منظوری کے بعد عید الاضحی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 17 جون بروز پیر سے 19 جون بروز بدھ تک عید قربان کی تعطیلات ہوں گی،وزیر اعظم… Continue 23reading وفاقی حکومت نے عیدالاضحٰی پر عام تعطیلات کا اعلان کردیا