ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

چراغ تلے اندھیرا، اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر حوا کی بیٹی کو بے آبرو کر دیا گیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

چراغ تلے اندھیرا، اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر حوا کی بیٹی کو بے آبرو کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں نوکری کاجھانسا دے کر دکھیاری لڑکی کی عزت تار تار کردی گئی،پولیس نے بعد از میڈیکل مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔صائمہ پروین نے تھانہ کراچی کمپنی کو تحریری درخواست دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ ان کی ملاقات حناکنول نامی لڑکی سے ہوئی تھی جس کو انہوں نے اپنی… Continue 23reading چراغ تلے اندھیرا، اسلام آباد میں نوکری کا جھانسہ دے کر حوا کی بیٹی کو بے آبرو کر دیا گیا

بے آبرو کرنے والے مجرموں کو پھانسی سے بچانے کیلئے این جی اوز میدان میں آ جاتی ہیں، عبرتناک سزا پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور پارلیمنٹ میں تقسیم پیدا ہو جاتی ہے، وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے حقیقت بیان کر دی

زینب واقعہ پر عمران خان گلا پھاڑ پھاڑ کر بولا کرتا تھا اس واقعہ پر کیوںغائب ہوگیا؟بدنام زمانہ افسر کو تعینات کیوں کیا گیا؟موٹر وے سانحہ پر شہباز شریف کی حکومت پر چڑھائی

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

زینب واقعہ پر عمران خان گلا پھاڑ پھاڑ کر بولا کرتا تھا اس واقعہ پر کیوںغائب ہوگیا؟بدنام زمانہ افسر کو تعینات کیوں کیا گیا؟موٹر وے سانحہ پر شہباز شریف کی حکومت پر چڑھائی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے موٹر وے واقعہ کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوچنا ہو گا اس طرح کے واقعات کیوں ہوتے ہیں، زینب واقعہ پر عمران خان گلا پھاڑ پھاڑ کر بولا کرتا تھا اس واقعہ پر کیوںغائب ہوگیا ؟وزیراعظم صرف اپوزیشن… Continue 23reading زینب واقعہ پر عمران خان گلا پھاڑ پھاڑ کر بولا کرتا تھا اس واقعہ پر کیوںغائب ہوگیا؟بدنام زمانہ افسر کو تعینات کیوں کیا گیا؟موٹر وے سانحہ پر شہباز شریف کی حکومت پر چڑھائی

، ڈاکٹر عامر لیاقت کی اپنی ہی جماعت کے رکن پارلیمنٹ سے شدید بحث و تکرار

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

، ڈاکٹر عامر لیاقت کی اپنی ہی جماعت کے رکن پارلیمنٹ سے شدید بحث و تکرار

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت ایم این اے عطاء اللہ پر لپک پڑے، حکومتی اراکین نے بچ بچاؤ کرایا۔ پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں سانحہ موٹر وے پر بحث کا آغازہوا تو کراچی سے رکن عامر لیاقت کا شور شرابہ کیااور کہاکہکراچی میں… Continue 23reading ، ڈاکٹر عامر لیاقت کی اپنی ہی جماعت کے رکن پارلیمنٹ سے شدید بحث و تکرار

لاہور موٹروے کیس ! اقبال عرف بالا مستری نے عابد علی اور شفقت حسین کیساتھ مل کر واقعہ کی پلاننگ کی لیکن وہ بیچ راستے سے کیوں واپس چلا گیا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

لاہور موٹروے کیس ! اقبال عرف بالا مستری نے عابد علی اور شفقت حسین کیساتھ مل کر واقعہ کی پلاننگ کی لیکن وہ بیچ راستے سے کیوں واپس چلا گیا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موٹر وے خاتون کیس میں ملوث دو ملزمان کے بعد اب تیسرے ملزم کا نام بھی سامنے آگیا ہے، متاثرہ خاتون کیس میں تیسرا ملزم بالا مستری واقعہ کی پوری منصوبہ بندی میں شامل رہا۔کیس میں گرفتار ملزم شفقت علی نے اعتراف جرم کرتے ہوئے حیران کن انکشافات کیے ہیں،ملزم… Continue 23reading لاہور موٹروے کیس ! اقبال عرف بالا مستری نے عابد علی اور شفقت حسین کیساتھ مل کر واقعہ کی پلاننگ کی لیکن وہ بیچ راستے سے کیوں واپس چلا گیا تھا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور موٹروے کیس میں ملوث ملزمان شفقت حسین اور عابدعلی کا تیسرا ساتھی بھی گرفتار‎

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

لاہور موٹروے کیس میں ملوث ملزمان شفقت حسین اور عابدعلی کا تیسرا ساتھی بھی گرفتار‎

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )موٹر وے خاتون کیس میں ملوث دو ملزمان کے بعد اب تیسرے ملزم کا نام بھی سامنے آگیا ہے، متاثرہ خاتون کیس میں تیسرا ملزم بالا مستری واقعہ کی پوری منصوبہ بندی میں شامل رہا۔کیس میں گرفتار ملزم شفقت علی نے اعتراف جرم کرتے ہوئے حیران کن انکشافات کیے ہیں،ملزم… Continue 23reading لاہور موٹروے کیس میں ملوث ملزمان شفقت حسین اور عابدعلی کا تیسرا ساتھی بھی گرفتار‎

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا امکان۔ واضح رہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر پندرہ دن کے بعد رد و بدل کیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے انکار کر دیا تھا،… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان

ملزم عابدعلی کے گردگھیرا تنگ جلد گرفتاری متوقع

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

ملزم عابدعلی کے گردگھیرا تنگ جلد گرفتاری متوقع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )موٹروے کیس میں بڑی اہم پیشرفت ، پولیس ملزم کے ٹھکانے تک جا پہنچی ، عابد علی کو وارننگ جاری کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارے موٹروے کیس کا مرکزی ملزم عابد  کی گرفتاری کے قریب پہنچ چکے ۔ پولیس ملزم کے ٹھکانے کا گھیرائوکر لیا اور… Continue 23reading ملزم عابدعلی کے گردگھیرا تنگ جلد گرفتاری متوقع

خاتون کی آبرو ریزی کا واقعہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا، مراد سعید کا دعویٰ

datetime 14  ستمبر‬‮  2020

خاتون کی آبرو ریزی کا واقعہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا، مراد سعید کا دعویٰ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیرمواصلات مراد سعید نے سانحہ موٹر وے پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ افسوس بحث اس پر نہیں ہورہی ملزمان کو کیسے عبرت کا نشان بنایا جائے بحث اس پر نہیں ہورہی کہ اس خاتون پر ہماری گفتگو کے کیا اثرات مرتب ہوں گے۔ ہم نظام کو ٹھیک… Continue 23reading خاتون کی آبرو ریزی کا واقعہ موٹر وے پر پیش نہیں آیا، مراد سعید کا دعویٰ