کرونا سے متاثر مولانا طارق جمیل سی ایم ایچ میں داخل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )ملکی نامور عالم دین مولانا طار ق جمیل کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد(سی ایم ایچ )داخل ہو گئے ہیں ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مولانا طارق جمیل کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا وہ سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔گزشتہ چند روز سے طبیعت خراب تھی… Continue 23reading کرونا سے متاثر مولانا طارق جمیل سی ایم ایچ میں داخل


































