منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مذہبی جماعت کا فیض آباد دھرنا، مذاکرات کے لیے وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کو فوری طلب کرلیا

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو فوری طور پر دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو فیض آباد پر دھرنے پر بیٹھے لوگوں سے

مذاکرات کی ہدایت کردی ہے۔ذرائع کے مطابق نور الحق قادری ہدایت ملتے ہی لاہور سے اسلام آباد پہنچے، دوسری طرف تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں نے ایک بار پھر فیض آباد انٹرچینج پر دھرنا دے رکھا ہے،پولیس کی بھاری نفری دھرنے کی جگہ پر پہنچ چکی ہے جبکہ رینجرز بھی معاونت کے لیے دستیاب ہے جبکہ دھرنے کے شرکاء اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ دھرنے کے شرکاء کو دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔پولیس ذرائع کے مطابق شمس آباد روڈ پر کنٹینرز لگاکر ٹریفک اور پیدل افراد کا داخلہ بند کردیا گیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…