بلاول بھٹو کا نواز شریف کیخلاف بیان چیئرمین پیپلزپارٹی کے حالیہ انٹرویو پر ن لیگ کا سخت ردعمل
اسلام آباد (آن لائن) ترجمان میاں نواز شریف محمد زبیر نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی عزت کرتے ہیں، وہ ہمارے پی ڈی ایم کے اتحادی ہیں ۔ بلاول بھٹو کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوے محمد زبیر نے کہا بلاول بھٹو کی اپنی زاتی رائے ہے ، پیپلز پارٹی کی رائے ہے۔… Continue 23reading بلاول بھٹو کا نواز شریف کیخلاف بیان چیئرمین پیپلزپارٹی کے حالیہ انٹرویو پر ن لیگ کا سخت ردعمل































