گلگت بلتستان الیکشن ، پی ٹی آئی کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ، پیپلز پارٹی کا بڑا اقدام
اسلام آباد(آن لائن )پاکستان پیپلز پار نے گلگت بلتستان انتخابات میں حصہ لینے والے پاکستان کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو نا اہل قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا کہ انتخابات کے دوران ترقیاتی منصوبوں کا اعلان دھاندلی کا واضح ثبوت ہے۔نیئر بخاری کا کہنا… Continue 23reading گلگت بلتستان الیکشن ، پی ٹی آئی کیلئے بڑی پریشانی کھڑی ہو گئی ، پیپلز پارٹی کا بڑا اقدام



































