63مستحق لڑکیوں کی شادیوں کی تقریب کا اہتمام
کراچی (این این آئی)المصطفیٰ ویلفیئرسوسائٹی (کامونکی )کے زیر اہتمام تریسٹھ 63مستحق لڑکیوں کی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیاگیا۔یہ تقریب المصطفیٰ کے سرپرست اعلیٰ ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب کی سرپرستی اورالمصطفیٰ وجماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی رہنما الحاج امجد علی چشتی کی زیرنگرانی ہوئی ۔جس میں المصطفیٰ برطانیہ کے چیئرمین عبدالرزاق ساجد، مرکزی صدرالمصطفیٰ ڈاکٹرعبدالرحیم،المصطفیٰ… Continue 23reading 63مستحق لڑکیوں کی شادیوں کی تقریب کا اہتمام


































