جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

رواں سال  کتنے ہزار نئی کاروباری کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں؟ حیران کن انکشاف

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی اورپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہبازگِل نے کہا ہے کہ رواں سال جنوری سے اکتوبر تک 15 ہزار نئی کاروباری کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان معاونِ خصوصی وزیراعظم شہباز گِل نے میں کہا ہے کہ سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی) کے

مطابق اس سال 15ہزار نئی کاروباری کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ رواں سال کمپنیوں کی رجسٹریشن میں صرف ستمبر میں پچھلے سال کی نسبت 69 فیصد اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا ہے کہ یہ خوش آئند تبدیلی کاروبار سے متعلق حکومتی قوانین میں نرمی اور آسان اقساط پر قرضوں کی فراہمی کی وجہ سے ممکن ہوئی۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…