بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری وزیراعظم نے کس چیز کی منظوری دیدی
اسلام آ باد ( آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ پورٹل سے نوجوانوں کو ملک بھر میں ملازمتوں کے مواقع میسر ہوں گے۔وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات ہوئی ہے جس میں معاون خصوصی نے کامیاب… Continue 23reading بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری وزیراعظم نے کس چیز کی منظوری دیدی




































