گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کیلئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ۔۔، حیرت انگیز انکشاف
گلگت(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کے لئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے۔اپنے بیان میں سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلزپارٹی گلگت بلتستان سعدیہ دانش نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے عملے نے رات آٹھ بجے جی بی ایل… Continue 23reading گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی ملک کیلئے خدانخواستہ نیشنل سیکیورٹی ایشو ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ۔۔، حیرت انگیز انکشاف



































