دوکان دار تیاری کر لیں مصنوعی مہنگائی اور ذخیر اندوز کیخلاف ٹائیگر فورس ایکشن میں بڑے پیمانے پر چھاپے شروع ہو گئے
اسلام آباد (آن لائن) مصنوعی مہنگائی ذخیرہ اندوزی کے خلاف ٹائیگر فورس کا ایکشن جاری،پنجاب کے بعد خیبرپختون خواہ میں بھی کاروائیاں کی گئی ہیں ۔ تفصلات کے مطابق ٹائیگر فورس کی نشاندہی پر انتظامیہ کے مختلف شہروں میں چھاپے مارے جا رہے ہیں آٹا، چینی اور چاول کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف… Continue 23reading دوکان دار تیاری کر لیں مصنوعی مہنگائی اور ذخیر اندوز کیخلاف ٹائیگر فورس ایکشن میں بڑے پیمانے پر چھاپے شروع ہو گئے