منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نمائندگی مسترد صدر مملکت کی   بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس رقم دینے کی ہدایات جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کی نمائندگی مسترد کر تے ہوئے بیوہ کو منافع کے ساتھ انشورنس رقم دینے کی ہدایت کی ہے ۔اتوار کو جاری بیان کے مطابق صدر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف کے خلاف وفاقی محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھا۔صدر عارف علوی نے انشورنس کمپنی کے بیماری چھپانے کی بنیاد پر انشورنس رقم نہ دینے کے عذر کو مسترد کردیا

۔واضح رہے کہ وفاقی محتسب نے انشورنس کمپنی کو شوہر کی وفات پر بیوہ کو انشورنس کلیم کی معقول رقم دینے کا فیصلہ دیا تھا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انشورنس کمپنی نے معمولی بنیادوں پر بیوہ کو رقم دینے سے انکار کیا،پالیسی دیتے وقت بیماری کی چھان بین کرنے کی ذمے داری انشورنس کمپنی پر لاگو ہوتی ہے۔فیصلے میں کہا گیا تھا کہ انشورنس کمپنی تصفیے کی تاریخ تک منافع کے ساتھ بیوہ کو رقم کی ادائیگی کرے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…