پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک قدم اور آگے سینئر وکیل خالد انور نے نئی تاریخ رقم کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ ٹیکنالوجی کے استعمال میں ایک قدم اور آگے،سینئر وکیل خالد انور نے اپنے گھر سے وڈیو لنک کے ذریعے دلائل دیئے ،سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی رجسٹری نے وڈیو لنک کی سہولت فراہم کی،علالت کے باعث وکیل خالد انور عدالت میں پیش ہونے سے

قاصر تھے۔ جسٹس مشیر عالم نے کہاکہ کورونا کے باعث وڈیو لنک کی سہولت خالد انور کو فراہم کی گئی ہے، مقدمات کی تیز سماعت اور عوام کی سہولت کے لیے تجربہ کامیاب ہونے پر آگے بڑھائیں گے۔عدالت نے وکیل خالد انور کو شاہین ایئرپورٹ سروسز نظرثانی درخواست پر دلائل شروع کرنے کا حکم دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…