جنرل اسمبلی سے خطاب ،وزیر اعظم عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے)کے خطاب کی ویڈیو اقوام متحدہ کے یوٹیوب چینل پر سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیو بن گئی۔وزیر اعظم نے گزشتہ ماہ 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے آن لائن خطاب کیا تھا،اقوام متحدہ… Continue 23reading جنرل اسمبلی سے خطاب ،وزیر اعظم عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ اور نریندر مودی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا