آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،20کلو تھیلے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں فائن آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد شہر میں فائن آٹے کے20کلو تھیلے کی قیمت 1300روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ کوئٹہ میں فائن آٹیکے20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40روپے کامزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد شہر میں… Continue 23reading آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ،20کلو تھیلے کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی


































