پیرول پر رہائی کے بعد شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، سابق وزیراعظم کی اہم ہدایات
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کوٹ لکھپت جیل سے پیرول پر رہائی کے بعد اپنے بڑے بھائی نواز شریف کو ٹیلیفون کر کے والدہ کی تدفین کے حوالے سے مشاورت کی۔ نواز شریف نے شہبازشریف کو میت کی روانگی اور ہمراہ آنے والے عزیز و اقارب کے حوالے… Continue 23reading پیرول پر رہائی کے بعد شہباز شریف کا نواز شریف سے رابطہ، سابق وزیراعظم کی اہم ہدایات


































