لندن میں بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
لندن (این این آئی) لندن میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ لاک ڈاؤن کے سبب نماز جنازہ میں صرف 30 افراد ہی شریک ہوئے۔ نماز جنازہ میں سلیمان شہباز، عابد شیر علی، ناصر جنجوعہ، ڈاکٹر اشرف چوہان، ناصر بٹ و دیگر شریک تھے۔نماز جنازہ… Continue 23reading لندن میں بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی



































