ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی لاہور آرٹس کونسل الحمرا آمد
لاہور (پ ر )وزیر اعلی عثمان بزدار نے محکمہ اطلاعات و ثقافت اور لاہور آرٹس کونسل کے زیر اہتمام محفل سماع میں شرکت کی۔ محفل سماع کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیا گیا۔ نامور قوال استاد آصف سنتو خان نے حمد یہ و نعتیہ قوالی سے سماں باندھ دیا۔ وزیر اعلی عثمان بزدارکی محفل… Continue 23reading ہفتہ شان رحمت اللعالمینؐ،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی لاہور آرٹس کونسل الحمرا آمد