زلفی بخاری کے کزن کو بھی اہم عہدہ ملنے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)زلفی بخاری کے کزن یاور بخاری کو پنجاب کا وزیرداخلہ بنائے جانے کا امکان۔ وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری کے کزن یاور بخاری کو کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نیو کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یاور بخاری… Continue 23reading زلفی بخاری کے کزن کو بھی اہم عہدہ ملنے کا امکان




































