پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

2021میں کون کون سی سرکاری چھٹیاں ہونگی؟ وفاقی حکومت نے اعلان کردیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے سال 2021 کی سالانہ چھٹیوں کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلے میں سال 2021 کی سالانہ سرکاری چھٹیوں کا اعلان کیا گیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری

مراسلے کے مطابق 2021 میں پاکستان میں کشمیر ڈے، پاکستان ڈے، لیبر ڈے، عید الفطر ، عید الاضحیٰ ، یوم آزادی، عاشورہ، عید میلاد النبیﷺ اور قائداعظم ڈے کی چھٹیاں ہوں گی ۔ مراسلے میں اقلیتوں کے تہواروں اور مقامی چھٹیوں کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…