نواز شریف لاہور یا پشاور کے جلسے میں مزید خطرناک باتیں کرنے والے ہیں ، حامد میر کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا ہے کہ پشاور یا لاہور جلسے میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف مزید خطرناک باتیں کرسکتے ہیں جس سے ریاستی اداروں کے نظم و ضبط پر زدپڑ سکتا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا نواز شریف جمع تفریق کے بعد… Continue 23reading نواز شریف لاہور یا پشاور کے جلسے میں مزید خطرناک باتیں کرنے والے ہیں ، حامد میر کا انکشاف