غیرقانونی سرکاری اراضی ہتھیانے اور 28 کروڑ کے مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام نیب نے سابق صوبائی وزیر کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا
کوئٹہ(آن لائن)قومی احتساب بیورو بلوچستان نے غیر قانونی طور پر سرکاری اراضی ہتھیانے اور 28 کروڑ روپے کے مالی فوائد حاصل کرنے کے الزام میں سابق صوبائی وزیر صادق عمرانی کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا ہے۔ حکومت کی جانب سے کلرک ایسوسی ایشن کو ہاوسنگ سوسائٹی بنانے کے لئے 100 ایکڑ زمین… Continue 23reading غیرقانونی سرکاری اراضی ہتھیانے اور 28 کروڑ کے مالی فوائد حاصل کرنے کا الزام نیب نے سابق صوبائی وزیر کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں جمع کرادیا



































