اسلام آباد،بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحے کے استعمال کا انکشاف
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد میں ہونے والی بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہوئی شارٹ مشین گن تھانہ سیکریٹریٹ سے نامعلوم شخص کو جاری کی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ تھانہ سیکریٹریٹ میں ایس ایم جی غائب ہونے کی رپوٹ درج… Continue 23reading اسلام آباد،بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحے کے استعمال کا انکشاف