حکومت اگلے ماہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کرے گی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کا ”تَرّاہ“ نکال دیا
کراچی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کے مسائل کاواحد حل نئے انتخابات ہیں۔پی ڈی ایم کا مقصد عمران خان سے استعفیٰ لینا ہے۔آصف زرداری زیرک سیاستدان ہیں انہوں نے کچھ اور رستے اختیار کرنے کا مشورہ بھی دیا ہے۔ایم کیو… Continue 23reading حکومت اگلے ماہ پٹرول اور بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کرے گی، سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے عوام کا ”تَرّاہ“ نکال دیا



































