ہر حکومتی اجلاس کی رپورٹ جاتی امرا جانے کا انکشاف حکومت کی طرف سے سازش میں ملوث خاتون برطرف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی رانا عظیم نے حکومتی میٹنگز کی رپورٹس جاتی امرا جانے کا انکشاف کردیا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلام ا باد اور لاہور کے دو سرکاری اداروں کی ہر میٹنگ کی رپورٹ باقاعدہ جاتی عمرہ جاتی ہے ۔ لاہور میں وزیر اعلی ہائوس اور… Continue 23reading ہر حکومتی اجلاس کی رپورٹ جاتی امرا جانے کا انکشاف حکومت کی طرف سے سازش میں ملوث خاتون برطرف



































