بھارت کسی بھی مہم جوئی سے پہلے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو یاد رکھے، ہنگامی حالت ہو یا امن، پاک فضائیہ ہمہ وقت الرٹ رہتی ہے، پاک ایئر چیف کا دوٹوک پیغام
اسلام آباد(آن لائن )پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے بھارت کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کسی بھی مہم جوئی سے پہلے ‘آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ’ کو یاد رکھے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا… Continue 23reading بھارت کسی بھی مہم جوئی سے پہلے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو یاد رکھے، ہنگامی حالت ہو یا امن، پاک فضائیہ ہمہ وقت الرٹ رہتی ہے، پاک ایئر چیف کا دوٹوک پیغام



































