شیخ رشید کے وزیر داخلہ بنتے ہی وفاقی دارالحکومت میں چوروں ، ڈاکوئوں کا راج ،شہری غیر محفوظ ہو کر رہ گئے
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی دارلحکومت میں نئے وزیر داخلہ کے آتے ہی ڈاکوئوں ،راہزنوں نے شہریوں کی چیخیں نکلوا دی ہیں ،آئی جے پی روڈ پر وارداتوں کا مسکن بن گیا ہے ،گزشتہ روزموٹرسائیکل سواروں نے دوٹرکوں کی روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجہ میں نہ رکنے پر ملزمان نے فائرنگ کردی جس سے… Continue 23reading شیخ رشید کے وزیر داخلہ بنتے ہی وفاقی دارالحکومت میں چوروں ، ڈاکوئوں کا راج ،شہری غیر محفوظ ہو کر رہ گئے


































