ن لیگ کے اندر احتساب کی گونج ، سعدرفیق کو کس بات کا پتہ چل گیا ، حیران کن انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہماری پارٹی کی اسٹیبلشمنٹ اب کمزور ہوگئی ہے ،لیڈرشپ بھی پارٹی میں احتساب کا عمل چاہتی ہے ،سعد رفیق کی جگہ کوئی بھی ہوتا تو ڈیوٹیاں نبھانے کی بات کرتا،سعد رفیق کام نہ کرنے والوں کو جانتے تھے… Continue 23reading ن لیگ کے اندر احتساب کی گونج ، سعدرفیق کو کس بات کا پتہ چل گیا ، حیران کن انکشاف