پنجاب حکومت نے بلدیاتی ادارے تحلیل کرکے جمہوریت کا قتل کردیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ میں جمع کروادیاجبکہ بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسی نے پنجاب حکومت کی جانب سے قبل از وقت مقامی حکومتیں تحلیل کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب… Continue 23reading پنجاب حکومت نے بلدیاتی ادارے تحلیل کرکے جمہوریت کا قتل کردیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس


































