منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

برطانیہ اور فرانس کیلئے چارٹر پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیدی گئی

datetime 4  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ اور فرانس کیلئے چارٹر پروازوں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دیدی ،سی اے اے نے فضائی کمپنی ہائی فلائی کو 5 فروری سے 28 مارچ تک لینڈنگ کی اجازت دی ۔ایوی ایشن کے ڈائریکٹر ائیر ٹرانسپورٹ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پی آئی اے مانچسٹر براستہ پیرس اسلام آباد کیلئے ہائی فلائی کے ذریعے چارٹر پروازیں آپریٹ کرے گی ۔پی آئی اے کو 20سے زائد چارٹر پروازوں

کی اجازت دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پروازوں پر کورونا سے بچائو کے ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی ہو گا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے کا پرتگال کی فضائی کمپنی ہائی فلائی سے معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں، پی آئی اے کے سلاٹ اور کال سائن استعمال ہوگا،ایئر بس 330 میں اکنا می کلاس میں آرام دہ نشستیں اور بزنس کلاس میں فلیٹ بیڈ نشستیں رکھی گئیں ہیں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…