پی ڈی ایم جلسہ، خواتین نے اچانک عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے، مریم نواز نے تقریر میں کونسی بڑی غلطی کر دی ، حیران کن انکشاف
مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آئن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے میں عمران خان زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔تفصیلات کے مطابق مظفر آباد آزاد کشمیر میں یوم یک جہتی کشمیر کے سلسلے میں پی ڈی ایم کے جلسے میں خواتین نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے۔نجی ٹی وی اے وائی کی… Continue 23reading پی ڈی ایم جلسہ، خواتین نے اچانک عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا دیے، مریم نواز نے تقریر میں کونسی بڑی غلطی کر دی ، حیران کن انکشاف


































