سینٹ انتخابات خیبرپختونخوا سے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے خیبر پختونخوا سے کاغذاتِ نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی 12 نشستوں پر انتخاب ہو گا۔اعلامئے میں کہا گیا… Continue 23reading سینٹ انتخابات خیبرپختونخوا سے کاغذات نامزدگی کی وصولی جاری



































