اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

وزیر اعلی عثمان بزدار کی پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

وزیر اعلی عثمان بزدار کی پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

لاہور (پ ر )وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے-انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کے پھیلاؤ کی… Continue 23reading وزیر اعلی عثمان بزدار کی پولیس میں جاری بھرتیوں کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

2درجن سے زائد ن لیگی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل سابق حکمران جماعت کی صفوں میں تھرتھلی مچ گئی

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

2درجن سے زائد ن لیگی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل سابق حکمران جماعت کی صفوں میں تھرتھلی مچ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی )نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی اور تجزیہ کار رانا محمد عظیم کا کہنا ہے کہ سیف الملوک کھوکھر کے خلاف تحقیقات میں واضح ہو گیا ہے کہ کس طریقے سے وہ پراپرٹی خریدتے تھے اور فرنٹ مین کس کو رکھا ہوا تھا۔ ان کے… Continue 23reading 2درجن سے زائد ن لیگی ممبران اسمبلی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل سابق حکمران جماعت کی صفوں میں تھرتھلی مچ گئی

انا للہ و انا الیہ راجعون بزرگ سیاستدان انتقال کر گئے

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

انا للہ و انا الیہ راجعون بزرگ سیاستدان انتقال کر گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے بزرگ سیاست دان شیر باز خان مزاری کراچی میں انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق بزرگ سیاست دان اور قومی اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف سردار شیر باز مزاری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع نے بھی انتقال کی تصدیق کر دی ، شیر باز مزاری کافی عرصے سے علیل… Continue 23reading انا للہ و انا الیہ راجعون بزرگ سیاستدان انتقال کر گئے

قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

کراچی( آن لائن ) کراچی میں انڈے، مرغی اور مرغی کے گوشت کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر کر دیا گیا۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بغیر اوپن آکشن کے انڈوں، مرغی اور مرغی کے گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی ہو گی۔ اعلامیے کے مطابق ہول… Continue 23reading قیمتوں میں اضافے کا توڑ انڈے اور مرغی کی ہول سیل خرید و فروخت کا طریقہ کار مقرر

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے رانا ثنااللہ نے اسمبلیوں سے استعفوں بارے بڑا اعلان کردیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے رانا ثنااللہ نے اسمبلیوں سے استعفوں بارے بڑا اعلان کردیا

لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ آپ کورونا سمیت جہاں مرضی چھپیں لیکن ہم بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے۔ہفتہ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ میرے خلاف بیان دلوانے کیلیے کئی لوگوں… Continue 23reading بنی گالا میں چھپے کورونا کو بھگا کر دم لیں گے رانا ثنااللہ نے اسمبلیوں سے استعفوں بارے بڑا اعلان کردیا

عدالت میں کورونا مریض کے بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

عدالت میں کورونا مریض کے بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی

کراچی(این این آئی)عدالت میں کورونا مریض کے بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔احتساب عدالت کراچی میں مصطفیٰ کمال اور دیگر کے خلاف پلاٹوں کی غیرقانونی الاٹمنٹ کے ریفرنس کی سماعت کے دوران عجیب وغریب واقعہ پیش آیا،استغاثہ نے کورونا پازیٹو مریض کو بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا، اس کے کورونا مریض ہونے… Continue 23reading عدالت میں کورونا مریض کے بطور گواہ پیش ہونے پر کھلبلی

مبینہ گرل فرینڈ کا معاملہ عدالت نے بابر اعظم اور انکے اہلخانہ کو بڑا حکم دیدیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

مبینہ گرل فرینڈ کا معاملہ عدالت نے بابر اعظم اور انکے اہلخانہ کو بڑا حکم دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ان کی فیملی کو حمیزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روکدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لڑکی حمیزہ مختار کی طرف سے بابر اعظم کے خلاف دائر درخواست کی ایڈیشنل سیشن جج عابد رضا نے… Continue 23reading مبینہ گرل فرینڈ کا معاملہ عدالت نے بابر اعظم اور انکے اہلخانہ کو بڑا حکم دیدیا

روک سکو تو روک لو افغانستان بھی عمران خان کے نئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گیا،سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

روک سکو تو روک لو افغانستان بھی عمران خان کے نئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گیا،سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور کالم نگار سلیم صافی اپنے آج کے کالم ”روک سکو تو روک لو” میں تحریر کرتے ہیں کہ پرانے پاکستان میں جی ڈی پی 5 اعشاریہ 8 فیصد تھا۔ نئے پاکستان میں 2019کے دوران ایک اعشاریہ 90فیصد تک گر گیا اور امسال کے لئے منفی صفر اعشاریہ چالیس تک گرنے… Continue 23reading روک سکو تو روک لو افغانستان بھی عمران خان کے نئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر آگے نکل گیا،سینئر صحافی سلیم صافی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نجی ٹی وی چینل بول نیوز کا لائسنس معطل

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

نجی ٹی وی چینل بول نیوز کا لائسنس معطل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیمرا نے نجی ٹی وی چینل بول نیوزکا لائسنس معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کیخلاف کاروائی کی گئی ہے۔اس حوالے سے پیمرا کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام کے ذریعے ٹی وی صارفین کو آگاہ… Continue 23reading نجی ٹی وی چینل بول نیوز کا لائسنس معطل