تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ،سکول کھل گئے
اسلام آباد(این این آئی) وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوگئیں۔حکام کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم سے 4 اگست تک چھٹیوں میں توسیع دی تھی۔ تعلیمی اداروں کے لیے نئے ٹائمنگز بھی لاگو کر دی گئیں۔ ایوننگ شفٹ والے تعلیمی ادارے آٹھ سے ڈیڑھ بجے تک… Continue 23reading تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیاں ختم ،سکول کھل گئے