جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لایا جائے، آرمی چیف نے پی او ایف کو پاکستان کے دفاع میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیدیا
اسلام آباد (آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کاکہناہے کہ مستقبل کی جنگجو کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ناگزیر ہے کہ ہم اپنی دفاعی پیداوار میں خود انحصاری حاصل کریں اور جدید ترین ٹیکنالوجی کو استعمال میں لایا جائے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے پاکستان آرڈیننس فیکٹریز کے دورہ کے موقع… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی کو استعمال میں لایا جائے، آرمی چیف نے پی او ایف کو پاکستان کے دفاع میں ریڑھ کی ہڈی قرار دیدیا