جذبات میں آکر استعفیٰ دیا۔۔۔۔اہم وفاقی وزیر نے ندیم افضل چن کی جانب سے استعفیٰ واپس لینے کا اشارہ دیدیا
اسلام آباداسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم کے معاون خصوصی اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما ندیم افضل چن گزشتہ روزاپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔اسی پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ندیم افضل چن نے جذبات میں آکر استعفیٰ دیا۔ ندیم افضل چن بہترین سیاستدان ہیں لیکن انہوں نے جذبات میں استعفیٰ… Continue 23reading جذبات میں آکر استعفیٰ دیا۔۔۔۔اہم وفاقی وزیر نے ندیم افضل چن کی جانب سے استعفیٰ واپس لینے کا اشارہ دیدیا